Monday, January 25, 2016

آج ایک خبر دیکھی - نلگنڈھ ضلع میں ایک لڑکی نے گھر میں ٹایلیٹ نہ ہونے کی وجہ سے خود کشی کرلی - ہمارا ملک بھی عجیب ہے - نیوکلیئر طاقت بھی ہے اور بنیادی سہولتوں سے محروم بھی - اب جشن جمہوریہ مانیں تو کیسے


No comments:

Post a Comment